تماشای ویدئو 03 فائده علم اخلاق مولانا غلام حسنین وجدانی از آی-ویدئو

انسان کیلئے ضروری هے که سب سے پهلے خدا کی معرفت حاصل کرے. اور معرفت الهی یا خدا شناسی کیلئے ضروری هے که انسان خودشناس بن جائے. ان دونوں سے مربوط علم کا نام علم اخلاق هے. اخلاق درحقیقت خُلق کی جمع هے اس کا معنی کیا هے؟ اسی طرح علم اخلاق کی کتنی قسمیں هیں؟ ان مطالب کو جاننے کیلئے ابھی ملاحظه فرمایئے...
10 اسفند 1396
آی-ویدئو