تماشای ویدئو 17 تکبر در قرآن مولانا غلام حسنین وجدانی از آی-ویدئو

تکبر کرنے والا شخص کبھی بھی هدایت نهیں پاتا, اسی وجه سے ایسے لوگوں کو ٹھکانه جهنم هی میں هوتا هے. شیطان نے بھی تکبر کیا اور اسی تکبر کے نتیجے میں جهنمی هوا اور خدا کی بارگاه سے دھتکارا گیا. مال اور طاقت اور حسن اور کثرت اولاد و رشته دار ممکن هے که انسان کو متکبر بنائے, انسان کو چاهیے که همیشه اپنی کمزوریوں اور ناتوانی کو خدا کی عظمت کے سامنے یاد رکھے اس طرح انسان کو خودبخود معلوم هوجائے گا ....
9 اسفند 1396
آی-ویدئو