تماشای ویدئو 19 حسد قرآن کی روشنی میں مولانا غلام حسنین وجدانی از آی-ویدئو

حسد اور بغض انسان کی روح کے نقصان پهنچانے کے ساتھ ساتھ انسان کے جسم کو بھی نقصان پهنچاتی هے. حسد گناهان کبیره میں سے هے. حسد کا مطلب یه هے که انسان کسی دوسرے شخص کےپاس کسی اچھی چیز یا خوبی کو برداشت نه کر پائے اور دلی طور سے یه چاهتا هو که وه خوبی یا اچھی چیز اس کےپاس نه رهے. حسد کے نقصانات دنیا اور آخرت میں بهت زیاده هیں انهیں جاننے کیلئے اس پروگرام کو ضرور دیکھئے ...
9 اسفند 1396
آی-ویدئو