انسان کے اندر چهار قوتیں هیں: قوت عقل, قوت غضبی, قوت شهوی اور قوت وهمی. اگر ان چهار قوتوں میں مساوات اور برابری هو تو انسان میں صفت عدالت پیدا هوگی اور اسی طرح ان طاقتوں کو اگر خدا کی راه میں خرچ کرے تو پھر وه ایک انسان کامل بن جائے گا. یه کیسے ممکن هے؟ اس کیلئے کون سے اور کتنے عوامل کی ضرورت هے؟ توبه کے شرائط کیا هیں؟ ان مطالب کو جاننے کیلئے ابھی ملاحظه فرمائیے....
آی-ویدئو