کامیاب زندگی گزارنے کیلئے انسان کو دنیا میں خوف اور امید کے درمیان رهتے هوئے زندگی بسر کرنی چاهیے. اور روایات میں اسےمومن کی علامت قرار دی هے.ایک طرف سے مومن ساری رات خوف خدا میں جاگ کر اور روتے هوئے گزارتا هے تودوسری طرف اسے خدا کی رحمانیت اور مغفرت پر بھی ایمان هے. لهذا انسان کو چاهیے که ان دونوں صفتوں کے یکجا اپنے دل میں بسائے رکھے. کیوں؟ جواب جاننے کیلئے اس پروگرام کو دیکھئے...
آی-ویدئو