توبه کے آثار کیا هیں؟ اگر توبه کرنے والا توبه کرے تو الله تعالی اس کے تمام گذشته گناهوں کو معاف کردیتا هے. اور اس کی برائیاں, نیکیوں میں تبدیل هوجاتی هیں. اور توبه کرنے والا شخص کامیاب اور محبوب خدا هوتا هے اور سیدھا جنت میں داخل هوگا, لهذا انسان کو چاهیے که کبھی بھی ناامید نه هو, بلکه همیشه خدا کی رحمت کا امیدوار رهے. جس طرح حضرت حر نے میدان کربلا میں توبه کیا. مزید معلومات جاننےدیکھیں...
آی-ویدئو