محبت ایک فطری چیز هے, محبت کے مختلف انداز اور طریقے هوتے هیں, سب انسانوں میں محبت ایک جیسی نهیں هوتی کسی میں کم هوتی هے تو کسی میں زیاده.خدا نے انسان کے سینے میں دو دل قرار نهیں دیے هیں, لهذا خدا کی محبت کے ساتھ غیر خدا کی محبت جمع نهیں هوسکتی. دنیا کی ساری محبت , خدا کی محبت کے راستے میں هونا چاهیے, اولاد اور بیوی سے اور والدین سے محبت صرف خدا کی خاطر هونی چاهیے, اگر کبھی ان محبتوں میں اور خدا ک
آی-ویدئو