تماشای ویدئو 18 جھوٹ کی مذمت مولانا غلام حسنین وجدانی از آی-ویدئو

جھوٹا شخص دنیا اور آخرت میں اپنے جھوٹ بولنے کاانجام ضرور دیکھتا هے. جھوٹے شخص پر لوگ اعتماد نهیں کرتے. جب اس کے جھوٹ کے بارے میں لوگوں کو خبر مل جاتی هے تو لوگ اس سے نفرت کرتے هیں.دنیا میں اس کے علاوه اور بھی نقصانات هیں, آخرت میں جھوٹے شخص کو خدا بھی جھٹلاتا هے اور انبیاء ؑ اور باقی مومنین بھی اسے جھٹلاتے هیں. اس سلسلے میں مزید آشنائی کیلئے ابھی دیکھئے....
9 اسفند 1396
آی-ویدئو