تماشای ویدئو 26 خرید فروخت کے چند آداب مولانا غلام حسنین وجدانی از آی-ویدئو

خرید و فروخت انسانی زندگی کا ایک حصه هے.خدا نے خرید و فروخت کے عمل کو چند شرائط کے ساتھ حلال اور مستحب قرار دیا هے. جب که بعض خرید و فروخت کو حرام قرار دیا هے. اسی طرح ناپ تول میں کمی بھی حرام هے. خرید و فروخت میں کیا واجب هے اورکیا حرام کب خرید و فروخت مکروه هے اور کب مباح اورکب حرام؟ اس سلسلے میں مزید معلومات سے آگاهی کیلئے آئیے دیکھتے هیں... پروگرام کا موضوع:حیات طیبہ(اخلاق) مقرر:مولانا غلام حس
9 اسفند 1396
آی-ویدئو