تماشای ویدئو 04 انحطاط اخلاقی کے اسباب مولانا غلام حسنین وجدان از آی-ویدئو

انسان کے ترقی اور تنزلی کے اسباب کیا هیں؟ اخلاق اسلامی کے ذریعے سے انسان ترقی کرتا هے اور اخلاقی اقدار پر عمل نه کرنا انسان کی تنزلی کا سبب بنتا هے. البته اس کا راه حل بھی صرف یهی هے که انسان قرآن و اهلبیتؑ کی سیرت پر عمل پیرا هو. الله تعالی نے انسان کے اندر چهار قوتیں رکھی هے. قوت عقل, قوت غضبی, قوت شهوی اور قوت وهمی. ان چهاروں کے کا کام کیا هیں؟ ان کس طرح پهچانیں؟ اس سلسلے میں آئیے دیکھتے هیں...
10 اسفند 1396
آی-ویدئو