تماشای ویدئو 22 جنگ صفین 2 مولانا سیدشاه حسین موسوی از آی-ویدئو

تاریخ میں خاندان ابوسفیان, دشمنی اسلام همیں میں همیشه آگے نظر آئے گا. آل پیامبرؐ شجره طیبه کے مصداق, اور آل ابی سفیان شجره خبیثه کے مصداق هیں. عقلانیت اور ذهنیت میں فرق کیا هے؟ کیسے معلوم کیا جائے که همارے عقائد عقلانیت کی بنیاد پر هیں یا ذهنیت کی بنیاد پر؟ آج کل مساجد اور امام بارگاهوں پر خودکش حملے اور هدف حاصل کرنے کیلئے بے گناهوں کا خون بهانا اس کی بنیاد اور آغاز کهاں سےهوئی ؟ آئیے جواب سنیں
7 دی 1396
آی-ویدئو