تماشای ویدئو 29 معاشرے میں انسان کا کردار مولانا سیدشاه حسین موسوی از آی-ویدئو

الله تعالی نے بنی نوع انسان کو اس روئے زمین پر دستورات الهی کو انجام دینے کیلئے خلق فرمایا. اسی لئے انسان کو عقل اور علم جیسی نعمت سے نوازا هے. اس دنیا میں تمام انسان چاهے مرد هو یا عورت شهری هو یا دھاتی, معاشرے کو الهی معاشره بنانے میں اور اس خطیر هدف کو پایه تکمیل تک پهنچانےمیں اپنا کردار ادا کرسکتا هے. اس دنیا میں کوئی بھی انسان بے کار اور فضول نهیں, هرایک کسی نه کسی کام کو انجام دینے کیلئے...
7 دی 1396
آی-ویدئو