امام حسنؑ نے معاویه جیسےپلیدانسان سے صلح کیوں کی؟
معاویه نے کیسے مختلف قبائل کے سرداروں کو لالچ دے کر امام حسنؑ سے دورکیا. قبائلی سرداروں کی خیانت نے ائمه طاهرینؑ کو کس قدر مشکلات سے دچار کیا؟
شیعه مکتب میں قبائلی سسٹم, امامت کے سسٹم کا سب سے بڑا دشمن کیوں هے؟
ائمه اطهار ؑ نے کیوں معاویه جیسے لوگوں کی سیاست (پورے قبیلے کے بجائے صرف سردار کو خریدا جائے)کو اختیار کیوں نهیں کیا؟ ...
آی-ویدئو