رسول اکرمؐ نےاپنی جانشینی کا اعلان, اپنی اعلان رسالت کے ساتھ هی فرمادیا تھا. جیسا که دعوت ذوالعشیره میں آپؐ نےامام علیؑ کو اپنا وزیر , وصی اورجانشین کے طور پر لوگوں میں پهچنوایا.اسی طرح غدیرخم میں بھی آپؐ نے ایک بار پھر اس اهم ذمه داری کو دھرایا.اهلسنت کے متعددکتابوں میں خلفاء یا ائمه کی تعداد کا ذکر هوا هے, کیسے ممکن هے که رسول خداؐ جانشین معرفی کئے بغیر دنیا سے چلے جائیں؟ مزید تفصیلات....
آی-ویدئو