لفظ تاریخ,عربی زبان کالفظ هے,جس سےمرادکسی واقعےکویاکسی شخص کی حالت زندگی کوبیان کرنااورسمجھناهےدین اسلام نےعلم تاریخ کیلئےعظیم خدمات انجام دی,اسلام سےقبل صرف بادشاهوں کی تاریخ هواکرتی تھی,دین اسلام میں تاریخ درباروں سےنکل کرعام آدمی کی زندگی کوبھی شامل هوتی هے,جیسےعورتوں کی تاریخ,اقلیتوں کی تاریخ,ادیبوں اورشاعروں کی تاریخ وغیره,اسی طرح تاریخ نےعلم اسلام کیلئےبهت خدمات انجام دی,انهیں جاننےکیلئے....
آی-ویدئو