نبی اکرم ؐ نےاپنی زندگی میں کئی جنگیں لڑیں,ان جنگوں میں رسول اکرم ؐ کامقصدکیاتھا؟کیا دین اسلام تلوار کے زور پر پھیلی هے؟ نبی اکرم ؐ جنگ کرنے پر مجبور کیوں تھے؟ کیوں نبی اکرمؐ صلح کرنےپر زیاده راضی هوا کرتے تھے؟ صلح کے معاملے میں آپؐ کی زندگی میں بهترین مثال صلح حدیبیه هے.جهاں همیں صلح پر آپؐ کا اصرار واضح نظر آتا هے.مزید آشنائی کیلئے اس ویڈیو پر ضرور کلک کریں...
آی-ویدئو