تماشای ویدئو 13 خاندان میں اخلاق کا کردار مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی از آی-ویدئو

انسان کو چاہیےاپنے اھل و عیال کے ھقوق کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ان سے اخلاق سے پیش آئے۔اگر کوئی پندہ اپنے اھل و عیال کا کام میں ھاتھ بٹائے ہر قدم پہ حج کا ثواب ملتا ہے۔رسول اکرم کی بعثت کا مقصد انسانوں کیلئے اسوہ حسنہ فراھم کرناتھا۔اگر کوئی بیدی سات دن شوھر کی خدمت کرے تو جھنم سے سات دروازے بند ہونگے اور جنت کے آٹھ دروازے کھل جا ئیں گے۔صالج بیوی ھزار مردوں سے افضل ہے۔بیوی کاشوھر کو ایک گلاس پانی....
12 اسفند 1396
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط