تماشای ویدئو 13 خاندان میں اخلاق کا کردار گلشن خاندان حجة الاسلام شیخ غلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

انسان کو چاہیےاپنے اھل و عیال کے ھقوق کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ان سے اخلاق سے پیش آئے۔اگر کوئی پندہ اپنے اھل و عیال کا کام میں ھاتھ بٹائے ہر قدم پہ حج کا ثواب ملتا ہے۔رسول اکرم کی بعثت کا مقصد انسانوں کیلئے اسوہ حسنہ فراھم کرنا تھا۔اگر کوئی بیدی سات دن شوھر کی خدمت کرے تو جھنم سے سات دروازے بند ہونگے اور جنت کے آٹھ دروازے کھل جا ئیں گے۔صالج بیوی ھزار مردوں سے افضل ہے۔بیوی کا شوھر کو ایک گلاس پانی پلانا سال کی عبادت سے افضل ہے۔ Islamic Lecture about Akhlaq / Ethics by Shaikh Ghulam Murtada Ansari. This lectu
19 اسفند 1395
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط