سوال9: ڈارون کے نظریے کے مطابق دنیا کے تمام موجودات ارتقائی مراحل طے کر کے اس مقام پر پہنچے ہیں، اسی لئے انہیں کسی ناظم یا خالق کی ضرورت نہیں۔ تو برہانِ نظم کے ذریعے کیسے نظم دینے والے کا اثبات ہو پائے گا؟
توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات
پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آی-ویدئو