تماشای ویدئو 857Kya hum Nizam Burhan ko man sakte hein کیا ہم نطام برہانِ کو مان سکتے ہین؟ از آی-ویدئو

سوال8: حالانکہ ہم نے پوری دنیا نہیں دیکھی، پھر یہ بھی تو ممکن ہوسکتا ہے کہ پوری دنیا منظم اور ترتیب سے نہ ہو، اس امکان کے ہوتے ہوئے ہم کیسے برہانِ نظم کو ثابت کرسکینگے؟ توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2 خرداد 1399
آی-ویدئو