[18/57] Burhan Nazm keliye Insani Nazm ki Misal Q | برہان نظم کیلئے انسانی نظم کی مثال کیوں؟
سوال18: انسانی مصنوعات اور دنیا کے اجزاء میں فرق کے ہوتے ہوئے ان دونوں کا مقایسہ غلط ہے، تو کیوں برہان نظم/The argument from design کو ثابت کرتے وقت انسانی مصنوعات کے نظم کی مثال دی جاتی ہے دنیا کے نظم کو ثابت کرنے کے لئے؟
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آی-ویدئو