[15/57] Burhan e Fitrat Mager Khuda se Doori Q | برہان فطرت کے باوجود انسان خدا سے دور کیوں ؟
سوال15: برہانِ فطرت یہ کہتا ہے کہ "تمام انسانوں میں خدا کی جانب رغبت اور تمایل موجود ہے" تو پھر کیوں ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جن میں خدا کی طرف کوئی رغبت پائی نہیں جاتی اور پوری زندگی میں انہوں نے کوئی عبادت نہیں کی ہوتی؟
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آی-ویدئو