سوال5: اگر دنیا کے منظم ہونے کا لازمہ یہ ہے کہ اس کو نظم دینے والے کا ہونا بھی لازمی ہے، تو کیا دنیا میں موجود بے ترتیبیوں کا مطلب یہ بنتا ہے کہ بے ترتیبی کا بھی الگ ایک خالق ہے؟
توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات
پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آی-ویدئو