تماشای ویدئو 14. تاریخ بشریت میں عورت کا مقام استاد غلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

اسلام نے عورتوں کو عظیم مقام عطا کیا جبکہ پہلے عورت کے وجود کو باعث ننگ و عار سمجھا جاتا تھا۔یونان میں عورت کو شیطان کی نسل اور نجس ترین سمجھا جاتا تھا۔ کیونکہ عورت میں روح انسانی نہیں اس لئے قیامت میں محشور نہیں ہوگی یہ روم والوں کا نظریہ تھا۔جس دور میں بچیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا رسول اکرم نے اپنی بیٹی فاطمہ کو ام ابیھا اور بضعہ منی کے لقب سے یاد فرمایا۔
23 اسفند 1396
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط