تماشای ویدئو 14 تاریخ بشریت میں عورت کامقام مولاناغلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

اسلام نے عورتوں کوعظیم مقام عطا کیا جبکہ پہلے عورت کے وجود کو باعث ننگ وعار سمجھا جاتا تھا۔یونان میں عورت کو شیطان کی نسل اور نجس ترین سمجھا جاتا تھا۔ کیونکہ عورت میں روح انسانی نہیں اس لئے قیامت میں محشور نہیں ہوگی یہ روم والوں کا نظریہ تھا۔جس دور میں بچیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا رسول اکرم نے اپنی بیٹی فاطمہ کو ام ابیھا اور بضعہ منی کے لقب سے یاد فرمایا. -- مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری پاروی
12 اسفند 1396
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط