تماشای ویدئو 12 خواتین الهی امانت مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

بیوی کے حقوق میں سے ایک یه هے که بیوی خدا کی طرف سے مرد کیلئے ایک امانت هے.حق دیگر یه که بیوی کی غلطیوں سے درگذر کرے.میاں اور بیوی دونوں کو چاهیے که ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے کو تحمل کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ اظهار محبت کریں.تفصیلات جاننے کیلئے آئیے مل کر دیکھتے هیں .... پروگرام: گلشن خاندان مقرر : مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری پاروی
12 اسفند 1396
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط