[Ep 10 of 57] Agr koi dnya ka Nazim na ho tu kya borai he? | گر کوی دنیا کا ناظم نا ہو تو کیا برائی ہے؟
سوال10: اگر دنیا کے نظم کے پیچھے کوئی نظم دینے والا نہ ہو، اور خود مادہ میں ہی منظم ہونے کی خاصیت موجود ہو، اس میں کیا برائی ہے؟
توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات
پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آی-ویدئو