تماشای ویدئو 1157Dunya ke Munazam Hone ka Kia Saboot he دنیا کے منظم ہونے کا کیا ثبوت ہے؟ از آی-ویدئو

سوال 11: برہان نظم کا پہلا مقدمہ یہ ہے کہ "دنیا میں نظم قائم ہے"، لیکن یہ درست نہیں، کیونکہ آپ نے پوری دنیا کو نہیں دیکھا تو تجربہ اور یقین سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ پوری دنیا منظم ہے، اور دوسری بات یہ کہ پوری دنیا کے نظم کو ثابت کرنے کے لئے ایسی کوئی عقلی دلیل بھی موجود نہیں۔ پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2 خرداد 1399
آی-ویدئو