بچے کی تربیت,پیدائش سےقبل اور شکم مادر سے شروع هوتی هے,. هر بچه دین اسلام کی فطرت پر پیدا هوتا هے, لیکن غلط تربیت کی وجه سے بچه راه حق سے دور هوجاتا هے. تربیت اولاد کے سلسلے میں اهلبیت ؑ کی مشهور احادیث ان تمام مطالب کو جاننے کیلئے آئیے مل کر دیکھتے هیں...
پروگرام: گلشن خاندان
مقرر : مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری پاروی
آی-ویدئو