تماشای ویدئو Imam Khamenei Sahifa e Sajjadiya 7th Duaa ساتویں دعاصحیفہ سجادیہ از آی-ویدئو

[Imam Khamenei] Sahifa e Sajjadiya - 7th Duaa | [ساتویں دعاصحیفہ سجادیہ [آیت اللہ سید علی خامنہ ای از :امام سجاد زین العابدین ابن حسین ابن علی علیھم السلام تمام مشکلات صرف اُسی {اللہ}کے لطف و کرم سے آسان ہوتی ہیں میری نصیحت ہے کہ صحیفہ سجادیہ کی ساتویں دعا کو جو مفاتیج الجنان میں بھی موجود ہے اُس کے معنی پر خاص توجہ کے ساتھ پڑھا جائے اور اِن خوبصورت و گرانبہا الفاظ کے ساتھ خدا سے دعا کی جائے از کلام :آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
14 خرداد 1399
آی-ویدئو