تماشای ویدئو Imam Khamenei Imam Baqir as 250 Sala Insaan حضرت امام باقر ع از آی-ویدئو

[Imam Khamenei] Imam Baqir (as) - 250 Sala Insaan | حضرت امام محمد باقر ع - ڈھائی سو سالہ انسان ڈھائی سو سالہ انسان حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کتاب ڈھائی سو سالہ انسان سے اقتباس آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی بیان کردہ تقاریر کی اصلی آواز کے ساتھ اور اردو ترجمہ سبٹائٹل کے ہمراہ یہ سلسلہ تمام آئمہ علیھم السلام کی سیرت مبارکہ پر مشتمل ہے جو قسط وار ارسال کیا جائے گا البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8 مرداد 1399
آی-ویدئو