تماشای ویدئو 10. حجاب اور بیوی کے فرائض استاد غلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

عورت کی مثال حجاب میں یوں هے جس طرح کوئی پھول کلی کی حالت میں هوتی هے, جب تک پھول چھپی هوتی هے, کسی کی نگاه میں نهیں آتی اور جیسے هی سرعام آتی هےفورا هی اسےتوڑ دیا جاتا هے. دین اسلام میں میاں بیوی کے حقوق کیا هیں؟ انهیں جاننے اور سمجھنے کیلئے اس پروگرام کو دیکھنا نه بھولئے..
23 اسفند 1396
آی-ویدئو