غیبت کے زمانےمیں مومنین کے کچھ ذمه داریاں هیں. جو که هر مومن پرلازم هے که اسے انجام دے.کیا آج کے دور میں شیعیان اور پیروکار امام زمان عج اپنے فرائض درست معنوں میں انجام دے رهے هیں؟ اس سلسلے میں سب سے اهم ذمه داری معرفت امام زمان عج هے. جب معرفت نهیں هوگی تو انتظار بے فائده اور بے ثمر چیز هوگی، لهذاهماری ذمه داری هے که هم امام کی معرفت حاصل کریں اور همیں معلوم هونا چاهیے که امام کن کن چیزوں سے خوش یا ناراض هوتے هیں؟...
آی-ویدئو