تماشای ویدئو 45خودپسندی کےنقصانات اسکاعلاج محمدیوسف عابدی از آی-ویدئو

خودپسندی کے نقصانات کیا هیں؟ احادیث کی روشنی میں آیئے دیکھتے هیں که خودپسندی انسان کو کن مشکلات میں مبتلاکردیتی هے؟ اسی طرح عجب اور خودپسندی سے کس طرح بچاجائے اور اس کا علاج کیا هے؟ انسان اگر اپنے اوقات اور کمزوریوں اور گناهوں کو دیکھے تو خودبخود خودپسندی سے دور هوجاتاهے. ملاحظه فرمائیے... https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation http://www.youtube.com/user/almujtaba www.alhassanain.org
25 دی 1396
آی-ویدئو