تماشای ویدئو 7 احکام وضو مولانا غلام قاسم تسنیمی از آی-ویدئو

وضو کرنے کا طریقه کیا هے؟ وضوکرنے کی ترتیب کس طرح سے هے؟ نماز سے قبل وضو یا تیمم لازم هے کیونکه نماز بغیر پاکیزگی کے صحیح نهیں هے. وضو کا طریقه کیا هے؟ وضو کے دو حصے هیں. 1- دھونا. 2- مسح کرنا. بعض حصوں کو دھونا هے اور بعض حصوں کو مسح کرنا هے. اسی طرح وضو کے بارے میں مزید واجبات اور مستحبات کیا هے؟ تفصیل سنیں... https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation http://www.youtube.com/user/almujta
14 دی 1396
آی-ویدئو