تماشای ویدئو 9 میت کے احکام مولانا غلام قاسم تسنیمی از آی-ویدئو

میت کے متعلق چند احکام کا ذکر اور میت کو غسل دینے کی کیفیت اور طریقه کیا هے. اور میت کو غسل دینے کے بعد جو بھی احکام واجب هیں ان کی تفصیلات... تلقین پڑھنے کا طریقه میت کو تین غسل دیا جاتا هے. 1- بیری کا پانی, 2- کافور کا پانی, صاف پانی. میت کے پانچ مرحلے هیں اور ان سب کے الگ الگ احکام هیں. https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation http://www.youtube.com/user/almujtaba www.alhassanain.org
14 دی 1396
آی-ویدئو