روزه:انسان خدا کی رضایت حاصل کرنے کیلئے صبح صادق سے غروب شرعی تک اپنے آپ کو چند چیزوں سے دور رکھے.
روزه احکام الهی میں سے ایک حکم هے که جس کے ذریعے سے انسان قرب الهی کو حاصل کرسکتاهے.
قرآن و سنت میں روزے کےبارے میں بهت هی زیاده تاکید کی گئی هے.
روزے کی چند قسمیں هیں. روزه واجب , روزه حرام, روزه مستحب و روزه مکروه...
آی-ویدئو