مبطلات روزه = هر و ه عمل کے جس کے انجام دینے سے روزه باطل هوجاتاهے. چند چیزیں روزے کوباطل کرتی هے. کھانا پینا, گھاڑے غبار اور دھویں کو حلق تک پهنچانا,طاقت دینے والی انجکشن لگوانا, پورے سر کو پانی میں ڈبونا, قےاور الٹی کرنا, کسی بھی طریقے سے حالت هوشیاری میں منی نکالنا یا همبستری کرنا.
روزه باطل هونے کی صورت میں , کبھی صرف قضا واجب هوجاتی هے اور کبھی قضا کے ساتھ کفاره بھی دینا پڑتا هے...
آی-ویدئو