حج : سنت ابراهیمی علیه السلام کا ایک عملی اور زنده نمونه هے, اور اسلام کا ایک عظیم اجتماع هےجس کی قرآن اور روایات میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. لیکن اس کے لازم اور واجب هونے کیلئے چند شرائط کا هونا ضروری هے.
حج کے مختلف اقسام هیں, جن کے احکام بھی مختلف هیں.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
آی-ویدئو