میراث کے احکام: مرنے والے کے تمام اموال کو ارث کها جاتاهے, اور اس کے رشته دار, اس کے وارث هوتے هیں , جو مرنے والے کے مرنے کے بعد اس کے اموال کے مالک بن جاتے هیں. وارثت میں رشته داروں کی تین قسمیں هیں.
1- والدین اور اولاد, 2- دادا, دادی؛ نانا, نانی؛ بهن اور بھائی..., 3- چچا, پھوپھی , ماموں, خاله ... ان سب کا حصه کتنا هے اس کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
آی-ویدئو