گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سجھے جانے والے جاسوسی ڈرون طیارے گوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلافورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
آی-ویدئو