تماشای ویدئو Promo Bernama e Shaitan 2019 برنامہ شیطان،شیطانی منصوبے 2019 از آی-ویدئو

البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان کی جانب سےایک بے نظیر تحقیقاتی فلم سیریز بہت پیش کی جانے والی ہے۔ دس منٹ دورانیے پر مشتمل پچاس قسطوں کے اس مجموعے میں موجودہ دنیا میں شیطان کے حقیقی پیروکاروں کے اعمال و کردار و افکار کے بارے میں پچاس مختلف موضوعات پر شواہد و ثبوت و دقیق تحقیق جس میں امریکہ و برطانیہ و اسرائیل جوکہ ناصرف اسلام بلکہ انسانیت کے خلاف خدا سے برسرپیکار ہیں کے شیطانی ایجنڈے کے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہےجن کی حقیقت کے بارے میں یا ہم سمجھ نہیں پاتے یا دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔
3 خرداد 1399
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط