تماشای ویدئو 1457Kia sub Insano Me Ftrat ek jesi He کیا تمام انسانوں میں فطرت ایک جیسی ہے؟ از آی-ویدئو

سوال14: ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ فطری امور تمام انسانوں میں یکساں پائے جاتے ہیں جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ مثلا حقیقت کھوجنے کی خواہش بعض لوگوں میں یا تو بہت کم ہے اور بعض میں تو بالکل ہے بھی نہیں۔ توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2 خرداد 1399
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط