ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
شعبان کے پُر مسرت موقع پرخصوصی کلام برائے
منتظرین ِحجت ِالزماں عجل اللہ فرجہُ، یوسف زہراؑ، اُمیدِ مظلومینِ جہاں بالخصوص شہدائے راہِ حق۔
اس کلام کا ہر مصرعہ ۔تمام منتظرینِ امام علیہ السلام کے دل کی آواز ہے۔
ان تمام مظلومینِ جہاں کے زخموں کا مرہم ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو راہ ِحق میں قربان کردیا ان تمام شہدا ءکی قربانیوں کی خلاصہ ہے۔
قبل ِظہور و بعدِ ظہورِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہُ کے حالات کا عکاس ہے
دُشمنانِ خدا و آل رسول علیہم السلام کے عبرتناک انجام کا تذ
آی-ویدئو