تماشای ویدئو پروگرامگوهرنایاب 45 مشیر کی صفات نہج البلاغہ کی نگاہ میں علامه غلام عباس رئیسی از آی-ویدئو

پروگرام:گوهرنایاب-45-مشیر کی صفات نہج البلاغہ کی نگاہ میں-علامه غلام عباس رئیسی- مشیر کن کن اوصاف کا حامل ہونا چاہیئے؟کن کن لوگوں سے مشورہ لینے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے؟کون کون سےلوگ مشورہ لینے کے لائق نہیں ہیں؟ ماہر عالم دین سے مشورہ لینے کے بعد اس کے مشورہ پر عمل نہ کرئے تو کیا کیا نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ان کے علاوہ مشورہ سے متعلق مفید مشوروں سے استفادہ کرنے کے لئے دیکھتے رہیئے۔
12 آبان 1397
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط