تماشای ویدئو 08 والدین کا احترام مولانا ڈاکٹرغلام مرتضی انصاری از آی-ویدئو

اولاد کی تعلیم و تربیت والدین کے لازمی فرائض میں سے هے.اپنے اولاد کو سب سے پهلے خود تربیت دیں, اس کے بعد اس کیلئے ایسے استاد کا انتخاب کریں جو اسے صحیح انداز میں تربیت دے سکے.اموی خلیفه عمر ابن عبدالعزیزنے ایک اچھے استاد کی تربیت پائی اسی وجه سے مولائے کائنات پر لعنت کو اس نے ختم کیا.امام سجادؑ نے استاد کے حقوق کیا بیان کئے هیں انهیں جاننے کیلئے آئیے دیکھتے هیں...
13 اسفند 1396
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط