تماشای ویدئو 14 احکام نماز رکوع، سجود ،ذکر اور تشہد از آی-ویدئو

واجبات نماز: نیت, تکبیرة الاحرام, قیام, ذکر,قیام متصل به رکوع, رکوع, سجده, تشهد اور سلام . نماز پڑھتے وقت لازمی هے که انسان مندرجه بالا تمام امور کا خیال رکھے ورنه نماز صحیح نهیں هوگی. ان اعمال کو عمدا یا سهوا (جان بوجھ کے یا بھول کے) اگر کم یا زیاد کرے تو اس کا کیا حکم هے؟ تفصیل کیلئے ملاحظه فرمائیے...
14 دی 1396
آی-ویدئو