تشهد اور سلام واجبات نماز میں سے هیں. نماز میں ترتیب اور موالات لازمی هے. ترتیب یعنی نماز کو بالترتیب تکبیرة الاحرام سے شروع کرے پھر قرائت, رکوع, سجدے و ... اسی طرح ترتیب سےانجام دے. اگر دوران نماز کوئی شخص اعمال نماز کو آگے پیچھے کرے تو اس کی نماز کا کیا حکم هے؟ ملاحظه فرمائیے....
https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation
http://www.youtube.com/user/almujtaba
www.alhassanain.org
آی-ویدئو