دین داری اور خدا پر ایمان اور عقیده انسان کی ذاتی اور اجتماعی پریشانیوں کو دور کرتا هے. اسی طرح آخرت پر ایمان انسان کو نیک کاموں کی طرف راغب اور برے کاموں سے دور رکھتاهے. حجة الاسلام شیخ محمود حسین حیدری
An Islamic Urdu Lecture in the subject of Principles of Islam by Shaikh , Mahmood Hussain Haidari, recorded by Imam Hussain Foundation
آی-ویدئو