تماشای ویدئو شامی صدرکی برطرفی کے حوالے سے مولاناعبدالحمید کابیان از آی-ویدئو

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد (مکی) میں شام میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایرانی حکام بالا اس بات کو مدنظر رکھیں کہ شام کا اکثر حصہ مخالفین کے قبضے میں آچکا ہے اور دنیاکے اکثر ممالک نے نئے اپوزیشن اتحاد کو شامی قوم کی قانونی نمائندہ حکومت تسلیم کیا ہے، ایک طرف بشاراسد کا اصلی حامی، روس، بھی اس بات کا اعتراف کرچکاہے کہ مسلح اپوزیشن کی کامیابی کے امکانات بہت ہیں۔ لہذا ایران مداخلت اور ثالثی کرکے مسٹر الاسد کو مستعفی ہونے کی ترغیب دیدے۔ بشاراس
13 فروردین 1396
آی-ویدئو